برسودیا

( بَرَسَودْْیا )
{ بَر + سَود (و لین) + یا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سال بھر کے لیے رکھا جانے والا ملازم، فعلی یا رسمی نوکر۔