برسوں سے

( بَرْسوں سے )
{ بَر + سوں (و مجہول) + سے }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - بہت پہلے سے، غیر معین مدت سے، بہت دنوں سے۔