برسوں کی

( بَرْسوں کی )
{ بَر + سوں (و مجہول) + کی }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - برسوں کا کی تانیث، بہت پرانی، قدیمی، ایک مدت کی۔