برسی

( بُرْسی )
{ بُر + سی }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سنار کی بھٹی جو مٹکے کی شکل کی ہوتی ہے اور اس کے سامنے کے ایک رخ ایک منْْھ بنا ہوتا ہے، انگیٹھا، اولا۔