برشاش

( بَرْشاش )
{ بَر + شاش }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سال کا اندوختہ، سال کی خوراک، سالانہ تنخواہ یا مشاہرہ۔