برطان

( بَرْطان )
{ بَر + طان }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - براعظم یورپ میں انْگلینڈ، اسکاٹ لینڈ اور ویلز کا مجمع الجزائر، انگریز قوم کا وطن۔