برغمان

( بُرْغَمان )
{ بُر + غَمان }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کھوکھلا سینگ جسے نفیری کی طرح بجاتے ہیں (عموماً فوج میں منادی کرانے کے لیے مستعمل)۔