برغوثیہ

( بُرْغُوثِیَّہ )
{ بُر + غُو + ثیْ + یَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - خارجیوں کا ایک فرقہ جس کی محمد بن برغوث نے بنا ڈالی تھی۔