برغہ

( بَرغَہ )
{ بَر + غَہ }
( ترکی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - گھوڑے کی آرام آرام کی چال جس میں وہ اشاروں پر چلتا رہے، (تقریباً) ذلکی۔