برف کوری

( بََرْف کوری )
{ بَرْف + کو (و مجہول) + ری }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - برفانی علاقے کی برودت سے بصارت کے زائل یا متاثر ہونے کی کیفیت۔