برف کی سل

( بَرْف کی سِل )
{ بَرْف + کی + سِل }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کارخانے میں جمائی ہوئی یا پہاڑوں اور دریاؤں وغیرہ میں موسم کی برودت سے جمی ہوئی برف کی چٹان۔