برف کی قفلی

( بَرْف کی قُفْْلی )
{ بَرْف + کی + قُف + لی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ٹین یا مٹی کی ڈبیا یا ڈبا (بیشتر گاؤ دم) جس میں دودھ یا شربت کی برف جماتے ہیں۔