برق ربا

( بَرْْق رُبا )
{ بَرْق + ربا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بجلی گرنے کے صدمے سے روکنے کے لیے آہنی سہ شاخہ جو عمارت کے سب سے بلند حصے کی چوٹی پر لگایا جائے اور اس کا سلسلہ زمین میں کافی گہرائی تک قائم ہو۔