برق زا

( بَرْق زا )
{ بَرْق + زا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (طبیعی طور پر) وہ قوت جس سے بجلی پیدا ہو۔