برق زدہ

( بَرْق زَدَہ )
{ بَرْق + زَدَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس میں برقی رو موجود ہو، جس میں بجلی برسر عمل ہو۔