برق طور

( بَرْقِ طُور )
{ بَر + قے + طُور }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - تجلیات الٰہی کی وہ بجلی جو حضرت موسٰی کو کوہ طور پر آرنی (مجھے اپنا جلوہ دکھا دے) کی التجا کرنے کے بعد نظر آئی تھی اور جس کی تاب نہ لا کر وہ بیہوش ہو گئے تھے۔