برقانا

( بَرْقانا )
{ بَرْ + قا + نا }
( عربی )

تفصیلات


فعل متعدی
١ - تار وغیرہ پر مصنوعی بجلی کی لہریں دوڑانا۔