برقع پوش

( بُرْْقَع پوش )
{ بُر + قَع + پوش (و مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو نقاب میں منْھ چھپائے ہوئے ہو، جو خاص قسم کا سلا ہوا برقع اوڑھے ہوئے ہو۔