برقع گاڑی

( بُرْقَع گاڑی )
{ بُرْ + قَع + گا + ڑی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ گاڑی جس پر چاروں طرف پردے پڑے ہوں، مستورات کی بیٹھنے کی گاڑی۔