برقی بام

( بَرْقی بام )
{ بَر + قی + بام }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بام مچھلی سے مشابہ ایک سمندری مچھلی جس کے جسم سے بجلی کی لہر پیدا ہوتی ہے اور جس کو دھکا دیتی ہے اس ویسا ہی صدمہ پہنچتا ہے جیسا بجلی سے۔