برقی بٹن

( بَرْقی بَٹَن )
{ بَر + قی + بَٹَن }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ سوئچ جس کے دبانے سے روشنی جلتی بجھتی ہے یا بجلی کی رو جاری اور بند ہوتی ہے۔