برقی پنکھا

( بَرْقی پَنْکھا )
{ بَر + قی + پَن (ن غنہ) + کھا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ پنْکھا جو بجلی کی طاقت سے چلایا جاتا ہے۔