برقی پیغام

( بَرْقی پَیغام )
{ بَر + قی + پَے (ی لین) + غام }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ خبر جو مقرر طریقے پر بجلی کے تاروں کے ذریعے پہنچائی جاتی ہے، تار (انگریزی) ٹیلیگرام (Telegram)۔