برقی ٹانکا

( بَرْقی ٹانْکا )
{ بَر + قی + ٹاں + کا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ ٹانکا یا جوڑ جو بجلی کے شعلے سے دھات کے دو ٹکڑوں میں مقرر طریقہ سے لگایا جاتا ہے (انگریزی) ویلڈنگ (Welding)۔