برقی حاسب

( بَرْقی حاسِب )
{ بَر + قی + حا + سِب }
( عربی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - ایک آلہ یا مشین جس کو مقرر طریقے سے استعمال کرنے سے بڑے حساب منٹوں میں کیا جاسکتا ہے، (انگریزی) کمپیوٹر (Computer)۔