برقی خبر

( بَرْقی خَبَر )
{ بَر + قی + خَبَر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ خبر جو مقرر طریقے پر بجلی کے تاروں کے ذریعے پہنچائی جاتی ہے، تار (انگریزی) ٹیلیگرام (Telegram)۔