برقی رو

( بَرْقی رَو )
{ بَر + قی + رَو (و لین) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بجلی کی لہر، بجلی کی تحریک، (جو تار کو بجلی کے خزانے سے ملانے پر تار میں منتقل ہوتی ہے) (انگریزی) کرنٹ (Current)۔