برقی علاج

( بَرْقی عِلاج )
{ بَر + قی + عِلاج (کسرہ ع مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بعض امراض کا علاج جو مقرر طریقے سے متاثر حصۂ جسم پر بجلی کی شعاعیں ڈالنے سے کیا جائے۔