برقی قوت

( بَرْقی قُوَّت )
{ بَر + قی + قُوْ + وَت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ توانائی جو بجلی کی لہروں سے مشین چلانے یا روشنی کے لیے حاصل کی جاتی ہے۔