برقی مقناطیس

( بَرْقی مِقْناطِیس )
{ بَر + قی + مِق + نا + طِیس }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ عارضی مقناطیسی جو کچے لوہے کے گرد لپیٹے ہوئے تاروں میں برقی رو گزار کر بنا لیا جائے، (انگریزی) الیکٹرومیگنٹ (Electro Magnet)۔