برقی مقناطیسی میدان

( بَرْقی مِقناطِیسی مَیدان )
{ بَر + قی + مِق + نا + طی + سی + مے (ی لین) + دان }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ حدود جن میں برقی مقناطیس کی لہریں موثر ہوتی ہیں۔