برقی مکثفہ

( بَرْقی مُکَثَّفَہ )
{ بَر + قی + مُکَث + ثَفَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ پرزہ جو دو طرف سے آنے والی بجلی کا سلسلہ ملانے میں مانع ہو جائے۔