برقی موٹر

( بَرْقی موٹَر )
{ بَر + قی + مو (و مجہول) + ٹَر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ مشین جس کا بجلی کے خزانے سے ملا ہوا تار دوسری مشین سے مقرر طریقے پر وصل کر دینے کے بعد دوسری مشین چلنے لگتی ہے۔