برک[4]

( بَرَک[4] )
{ بَرَک }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا اونی کپڑا جو اونٹ کے بالوں سے بنا جاتا ہے۔