برکوٹا

( بَرْکوٹا )
{ بَر + کو (و مجہول) + ٹا }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک گھاس جو نیزے کی طرح لمبی ہوتی ہے۔