برگ ریز

( بَرْگ ریز )
{ بَرْگ + ریز (ی مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - خزاں کا موسم، پتے سوکھ کر گرنے کا زمانہ، وہ درخت وغیرہ جس کے پتے خزاں میں گر گئے ہوں۔