کالی رات

( کالی رات )
{ کا + لی + رات }

تفصیلات


سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'کالی' بطور صفت کے بعد ہندی زبان سے ماخوذ اسم 'رات' بطور موصوف ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨٣ء کو "مہر دونیم" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - سیاہ اور خوفناک رات، اندھیری رات۔
 جب کبھی اجلے اجلے دن پر ٹوٹ کے برسی کالی رات ایک اپنی بستی کے نام کا دیا جلانا بھولے ناں      ( ١٩٨٣ء، مہر دونیم، ١٦٠ )