برگ[3]

( بَرْگ[3] )
{ بَرْگ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (تعمیر) داسے وغیرہ پر تراشے ہوئے یا بنائے ہوئے پیپل کے پتے کی شکل کے نقش۔