برگ[4]

( بَرْگ[4] )
{ بَرْگ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک جیسی چیزوں کی جماعت یا گروہ، جنس، نوع؛ (کتاب کا) باب، فعل؛ حروف صحیح کی اقسام بلحاظ مخرج (جیسے تالو یا زبان کی جڑ سے نکلنے والے، وغیرہ)؛ (ریاضی) کسی عدد کا مربع۔
صفت ذاتی
١ - مربع، چوکور۔