برگا

( بَرْگا )
{ بَر + گا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (تعمیر) چھوٹی کڑی، کڑی کا اَدّھا۔