برگد کی جٹا

( بَرْگَد کی جَٹا )
{ بَر + گَد + کی + جَٹا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - برگد کی داڑھی، لمبے لمبے ریشوں کے گچھے جو برگد کے درخت میں لٹکتے رہتے ہیں اور بڑھتے بڑھتے زمین تک پہنچ کر جڑ پکڑ لیتے ہیں اور نیا تنا بن جاتے ہیں (یہ اتنے مضبوط ہوتے ہیں کہ آدمی ان کو پکڑ کر جھولتا رہے تو بھی نہیں ٹوٹتے)۔