برگنڈی

( بَرْگََنْڈی )
{ بَر + گَن + ڈی }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - فرانس کے برگنڈی نام مقام کی بنی ہوئی شراب جسے برانڈی بھی کہتے ہیں، برانڈی کی بوتل۔