برگہ

( بَرْْگَہ )
{ بَر + گَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ پتا جس کی بغل سے پھول نکلے۔