برگیزہ

( بَرْگِیزَہ )
{ بَر + گی + زَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں تقسیم شدہ پتے کا ہر ٹکڑا۔