برگیل

( بَرْگیل )
{ بَر + گیل (ی مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا کوّا جس کے پنجے کچھ چھوٹے ہوتے ہیں، (انگریزی) الوڈا، اور ٹولان (Ortolann alauda)۔