برم

( بِرَم )
{ بِرَم }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (موسیقی) سنْگیت کی ایک تال کا نام جس میں دس ضربیں ہوتی ہیں۔