برمالہ

( بَرْمالَہ )
{ بَر + ما + لَہ }

تفصیلات


اسم آلہ
١ - لوہے کا ایک نوکدار اوزار جس سے لکڑی یا لوہے وغیرہ میں سوراخ کرتے ہیں۔