برمان

( بَرْمان )
{ بَر + مان }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - برہمن (ہندوؤں کی ایک ذات کا نام)، ہندو عالم فاضل۔