سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'کرچی' کی تکرار سے مرکب تکراری بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٨١ء کو "ملامتوں کے درمیان" مستعمل ملتا ہے۔