برنج ساز

( بِرَنْج ساز )
{ بِرَنْج + ساز }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پیتل تیار کرنے یا اس کے برتن ڈھالنے والا کاریگر۔